پاکستان
05 اپریل ، 2013

جعلی ڈگری کیس: عاقل شاہ کی سزا کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ

  جعلی ڈگری کیس: عاقل شاہ کی سزا کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ

پشاور… خیبر پختون خوا کے سابق صوبائی وزیرکھیل عاقل شاہ نے جعلی ڈگری کیس میں ملنے والی سزا کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور شیبرخان نے عاقل شاہ کو جعلی ڈگری کیس میں ایک سال قید اور تین ہزار روپے کے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔رٹ عاقل شاہ کے وکیل عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ نے جمع کی ہے۔ جس میں سزا کو چیلنج کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :