انٹرٹینمنٹ
14 اپریل ، 2013

جنوبی کوریا کے گنگنم اسٹارکانیاگانا بھی ہٹ

 جنوبی کوریا کے گنگنم اسٹارکانیاگانا بھی ہٹ

کراچی…جنوبی کوریا کے اسٹار، سائی ، کا یہ گانا سنگل اسٹائل ہے ،جس میں اسٹار اپنی دوست کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ، دُنیا بھر ریلیز اور جنوبی کوریا میں کانسرٹ کے 15 گھنٹوں کے اندر یہ گانا ایک کروڑ بار دیکھا جاچکاہے۔

مزید خبریں :