پاکستان
18 اپریل ، 2013

ایس ایس پی اسلام آباد یاسین فاروق پرویز مشرف کی رہائش گاہ پہنچ گئے

ایس ایس پی اسلام آباد یاسین فاروق پرویز مشرف کی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد…ایس ایس پی اسلام آباد یاسین فاروق پرویز مشرف کی چک شہزاد میں واقع رہائش گاہ پہنچے ہیں اور سابق صدر پر ویز مشرف سے ملاقات کے لئے رہائش گاہ کے اندر ہیں تاہم یہ واضح نہیں کیا جا رہا ہے کہ ایس ایس پی اسلام آباد یاسین فاروق نے کسی بھی گفتگو سے پر ہیز کیا ،لیکن آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر امجد نے کہا ہے ایس ایس پی اسلام آباد یاسین فاروق پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے چک شہزاد نہیں آئے ہیں بلکہ وہ سیکیورٹی کے حوالے سے چک شہزاد پہنچے ہیں ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر ڈاکر امجد کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے پر پرویز مشرف کو مایوسی ہوئی ہے لیکن وہ نہ مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی۔

مزید خبریں :