18 اپریل ، 2013
کراچی… دوسری طرف سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ کو پی ایس 73 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے پی ایس 40 اور این اے 206 سے نادر مگسی کوجبکہ پی ایس 1سکھر سے ڈاکٹر نصراللہ بلوچ کو بھی مشروط طور پر الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ انھیں ڈگری کی تصدیق کے لئے آج کا وقت دیا گیا ہے۔