پاکستان
20 اپریل ، 2013

جنرل(ر)پرویز مشرف غداری کیس، سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ تشکیل

جنرل(ر)پرویز مشرف غداری کیس، سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد…جنرل(ر)پرویز مشرف غداری کیس، سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ۔تین رکنی بنچ کی سربراہی جسٹس جواد ایس خواجہ کریں گے جبکہ بنچ میں جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔جنرل (ر)پرویز مشرف کے وکلا نے لارجر بنچ بنانے کی درخواست دائر کی تھی۔اس سے پہلے جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین سماعت کررہے تھے۔

مزید خبریں :