پاکستان
22 اپریل ، 2013

لانڈھی میں فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ، مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کا کہناہے کہ فائرنگ آفاق احمد کے گھر کے قریب کی گئی ۔بچے کی ہلاکت کے بعد علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور نعرے با زی بھی کی ۔

مزید خبریں :