پاکستان
26 اپریل ، 2013

ایم کیوایم کو انتخابات سے باہررکھنے کی سازش کی جارہی ہے،واسع جلیل

 ایم کیوایم کو انتخابات سے باہررکھنے کی سازش کی جارہی ہے،واسع جلیل

کراچی…ایم کیوایم کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کو انتخابات سے باہررکھنے کی سازش کی جارہی ہے، 72 گھنٹوں میں ایم کیوایم کے 10 کارکنوں کو قتل کیا گیا،دہشتگردی روکنے میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے اورحکمراں ناکام ہیں،پنجاب کے علاوہ کسی اور صوبے میں انتخابی مہم نہیں چل رہی،اگریہ ہی صورتحال رہی تو لوگ کس طرح ووٹ دیں گے، ایم کیوایم انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی بلکہ بھرپور حصہ لے گی ۔

مزید خبریں :