دنیا
28 اپریل ، 2013

بھارت میں اٹھائی گیرا ماں کی گود سے بچہ اڑا لے گیا

بھارت میں اٹھائی گیرا ماں کی گود سے بچہ اڑا لے گیا

ممبئی …بھارت میں اٹھائی گیرا ماں کی گود سے بچہ اڑا لے گیا،ماں کی لاپرواہی سمجھے یا اغواکار کی چالاکی ۔بھارتی شہر ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون پروین اپنے 2 مہینے کے بچے کو پہلو میں لیے سو رہی تھی کہ جرائم پیشہ شخص بچہ اٹھاکروہاں سے رفو چکر ہو گیا۔ مزدور پیشہ غریب عورت بے خبر سوتی ہی رہ گئی۔بعد میں ماں نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع پولیس کو دی جو تا حال بچے کوبازیاب کروانے میں ناکام ہے۔

مزید خبریں :