پاکستان
02 جنوری ، 2012

تین ماہ میں پونے پانچ کروڑ امریکی سردرد کا شکارہوئے

نیویارک…فارن ڈیسک…گزشتہ تین ماہ میں 4کروڑ70لاکھ امریکی سر درد میں مبتلا ہوئے۔ گزشتہ برس امریکیوں کو ایک ارب ڈالر کے براہ راست طبی اخراجات ادا کرنے پڑے۔ 2کروڑ80لاکھ امریکی مائیگرینز کا شکار ہیں،ہر سال4کروڑ 50لاکھ امریکیوں کو ہر ماہ ایک بار اس کا دورہ پڑتا ہے۔کل خواتین کی ایک چوتھائی اور ہر سو میں سے8مردوں کو سردر کا عارضہ ہے۔ سال نو پر سردرد کی بڑی وجہ زیادہ شراب نوشی بھی ہے۔

مزید خبریں :