دنیا
08 مارچ ، 2012

زمین پر ایک اور ریڈیائی طوفان کا خطرہ ہے،امریکیماہرین

واشنگٹن … زمین پر ایک اور ریڈیائی طوفان کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔واشنگٹن میں واقع بین الاقوامی موسمیات سے متعلق کے امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سورج کی سطح پر کئی دھماکوں سے زمین پر بہت بڑے ریڈیائی اور مقناطینی لہروں کے طوفان کا خطرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سورج کی سطح پر آئندہ چند دنوں میں گیسوں کے کئی دھماکے متوقع ہیں۔بین الاقوامی ماہرین نے بتایا کہ زمین پر ریڈیائی اور مقناطیسی طوفان پانچ برسوں میں اس نوعیت کا سب سے بڑا طوفان ثابت ہوسکتا ہے۔

مزید خبریں :