پاکستان
08 مارچ ، 2012

واہ کینٹ میں دھماکے کی اطلاع

واہ کینٹ … واہ کینٹ میں گدوال سیمنٹ فیکٹری کے قریب دھماکے کی اطلاع ہے جس کی تصدیق ریکسیو ذرائع نے بھی کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں سیمنٹ فیکٹری علاقے کی طرف بھجوادی گئیں ہیں۔

مزید خبریں :