20 مئی ، 2013
لاہور… چوہدی شجاعت حسین اورچوہدری پرویزالہٰی نے اسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی ااور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔ چودھری شجاعت اورپرویز الہٰی نے عمران خان کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔