22 مئی ، 2013
کراچی… زہرہ شاہد قتل کیس کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا،ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹرامیر شیخ کے مطابق مقدمہ قتل اورانسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیاہے۔مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔واضح رہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مقدمہ اہل خانہ یا پارٹی کی جانب سے تاحال درج نہیں کرایا گیا تھا۔