22 مئی ، 2013
کوئٹہ…سردار یار محمد رند کو عدالت نے قتل کے مقدمے سے بری کر دیا۔دو افراد کے قتل کے الزام میں سردار یار محمد رند کے علاوہ دیگر 25نامزد افراد کو بھی بری کر دیا گیا ۔سردار یار محمد رند،بیٹے اور دیگر25افراد پرنلوچستان کے علاقے ہفت ولی میں دو افراد کے قتل کا الزام تھا۔