22 مئی ، 2013
لاہور…الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 125لاہور میں دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اس حلقے سے مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کام یاب ہوئے تھے ،جبکہ دوبارہ پولنگ کی درخواست تحریک انصاف کے امیدوار حامد خان نے دی تھی۔