22 مئی ، 2013
کراچی …کراچی غربی کے علاقے سائٹ ایریامیں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔جس کے بعد انتظامیہ نے پانچ فائرٹینڈرز متاثرہ فیکٹری روانہ کی ہے۔فائربریگیڈحکام کے مطابق ان ٹینڈرز کے ذریعے آگ بجھائی جارہی ہے۔