پاکستان
24 مئی ، 2013

بڑے پیمانے پر ووٹر ٹرن آوٹ جمہوریت کی کامیابی ہے،امریکی سفیر

 بڑے پیمانے پر ووٹر ٹرن آوٹ جمہوریت کی کامیابی ہے،امریکی سفیر

لاہور…امریکی سفیر نے رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر ووٹر ٹرن آوٹ جمہوریت کی کامیابی ہے،اس انتخابات میں ماضی کی نسبت زیادہ ٹرن آوٴٹ رہا۔ عمران خان کی عیادت کے بعد شاہ محمود قریشی کے ہمران میڈیا سے بات کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے بتایاکہ میں یہاں عمران خان کی عیادت کرنے آیا ہوں،عمران خان سے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی ،دیگرمعاملات پر بات ہوئی۔اِس موقع پر شاہ محمود قریشی ہم ایک موثراور ذمے دار اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، ہم فرینڈلی اپوزیشن نہیں کریں گے۔

مزید خبریں :