پاکستان
24 مئی ، 2013

کراچی :سی آئی ڈی کی کورنگی میں کارروائی ، دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

 کراچی :سی آئی ڈی کی کورنگی میں کارروائی ، دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی …کورنگی میں سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی ، ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ملزمان کے قبضے سے دو دستی بم اور دو پستول برآمد کیے گئے ہیں ۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی فیاض خان کے مطابق ملزمان کا تعلق سیاسی گروپ سے ہے، ملزمان نے مختلف سیاسی جماعتوں کے بارہ کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف کیا ہے ، ملزمان کی شناخت کامران کامی اور شہباز ماموں کے نام سے ہوئی جنکا تعلق سیاسی جماعت سے تھا اور 12 مختلف ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

مزید خبریں :