پاکستان
26 مئی ، 2013

کیڈٹ کا لج رزمک کے طلبا کی ری یونین تقریب ، طلبا نے شرکت

نوشہرہ …کیڈٹ کا لج رزمک کے طلبا کی ری یونین تقریب نوشہرہ میں ہوئی۔تقریب میں 1978 سے 2013 تک کالج سے فارع ہونے والے طلبا نے شرکت کی۔رزمیئن کی ری یونین تقریب کے مہمان خصوصی کیڈٹ کالج کے پر نسپل کر نل عبدالقیو م تھے۔تقر یب میں بہتر ین کا کر دگی کا مظا ہر ہ کر نے والے اسا تذہ اور سٹا ف میں انعا مات تقسیم کئے گئے۔ پروفیسر عباس خٹک کو بہترین معلم اور مصدق سعید خٹک کو موسٹ ہارڈ ورکر کا ایوارڈ دیا گیا۔ تقریب سے خطاب میں کیڈٹ کالج کے پرنسپل نے ادارے کو ملک کی بہترین درسگاہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

مزید خبریں :