پاکستان
28 مئی ، 2013

شہباز شریف معمول کے طبی معائنے کیلئے لندن روانہ

شہباز شریف معمول کے طبی معائنے کیلئے لندن روانہ

لاہور…پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ محمدشہباز شریف معمول کے طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔شریف فیملی کے ذرائع کے مطابق محمدشہباز شریف 2سے 3 دن بعدوطن واپس آ جائیں گے،وہ لندن میں معمول کے طبی معائنے کے علاوہ ن لیگ کے کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید خبریں :