پاکستان
28 مئی ، 2013

کراچی :موسم جزوی ابر آلود ، تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی :موسم جزوی ابر آلود ، تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی… آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب48 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات مغربی علاقوں سے ہوائیں20کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :