پاکستان
28 مئی ، 2013

مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری

 مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد…پاکستان الیکشن کمیشن نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔جا ری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ نے قومی اسمبلی میں خواتین کی 35 نشستیں حاصل کی ہیں ،تحریک انصاف کو خواتین کی 6،پی پی کو 7 اور ایم کیو ایم کو چار نشستیں ملیں۔پنجاب میں خواتین کی 1نشست پرق لیگ ، پی پی کے پوائنٹس برابر ہونے کی وجہ سے ، فیصلہ ٹاس پر کیا جا ئے گا ۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کو قومی اسمبلی میں خواتین کی 3نشستیں ملی ہیں۔

مزید خبریں :