دنیا
08 جون ، 2013

چین میں تیز ہواوٴں کے ساتھ گرد و غبار کا طوفان ، شہری پریشان

چین میں تیز ہواوٴں کے ساتھ گرد و غبار کا طوفان ، شہری پریشان

بیجنگ … چین کے صوبے زنجیانب میں تیز ہواوٴں کے ساتھ گرد و غبار کے طوفان نے حد نگاہ 100 میٹر تک محدود کر دی۔ چین کے شمال مغربی صوبے زنجیانگ کے علاقے میں تیز ہواوٴں کے ساتھ گردوغبار نے طوفان کی شکل اختیا رکرلی، جس سے حد نگاہ 100 میٹر تک محدود ہوگئی۔ سڑکوں پر موجود گاڑیوں کو دن میں بھی ہیڈلائٹس جلانی پڑیں، لوگوں کو دیکھنے اور سانس لینے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید خبریں :