انٹرٹینمنٹ
08 جون ، 2013

بالی ووڈرومانٹک فلم’لٹیرا‘ کی میوزک ریلیز کر دی گئی

بالی ووڈرومانٹک فلم’لٹیرا‘ کی میوزک ریلیز کر دی گئی

ممبئی…بالی ووڈ کی رومانٹک ڈراما فلم”لٹیرا“ کی میوزک ریلیز کر دی گئی۔ تقریب کو سجانے کے لئے فلمی ستارے بھی موجود تھے۔ممبئی میں نئی آنے والی فلم لٹیرا کے میوزک ریلیز کی تقریب سجائی گئی۔جس میں فلم کی کاسٹ اور کریو نے شرکت کرکے چار چاند لگا دئے۔فلم کے گانوں پر رنویر سنگھ اور سوناکشی سنہا نے خوب رنگ جمایا ہے۔ لٹیرا،فلم بینوں کے دل لوٹنے،5 جولائی سے سینما گھروں میں سج رہی ہے۔ فلم کی میوزک کمپوز کی ہیامیت ترویدی نے جب کہ امیتابھ بھٹاچارچہ نے گانے کے بول دیئے ہیں۔

مزید خبریں :