10 جون ، 2013
کراچی…پی آئی اے کے طیارے کوبم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارے کوبم سے اُڑانے کی دھمکی لندن ایئرپورٹ حکام کوملی،حکام کو یہ دھمکی بذریعہ ای میل ملی ہے،برطانوی حکام کاکہناہے کہ معاملہ سنجیدہ نوعیت کانہیں ہے،پی آئی اے کاطیارہ مقررہ وقت پر ہیتھرو ایئرپورٹ لندن پرلینڈکرے گا