پاکستان
10 جون ، 2013

دریائے کابل میں نوشہرہ اورورسک کے مقام پردرمیانے درجے کاسیلاب

دریائے کابل میں نوشہرہ اورورسک کے مقام پردرمیانے درجے کاسیلاب

نوشہرہ…خیبرپختونخوامیں دریائے کابل میں نوشہرہ اورورسک کے مقام پردرمیانے درجے کاسیلاب ہے۔محکمہ آبپاشی کے مطابق خیبرپختونخوامیں دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کااخراج ایک لاکھ دس ہزارکیوسک اورورسک کے مقام پر81ہزار360کیوسک ہے۔ دونوں مقامات پر درمیانے درجے کاسیلاب ہے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پرپانی کا بہاوٴ17ہزار298کیوسک ہے اوریہاں بھی نچلے درجے کاسیلاب ہیصوبے کے دوسرے دریامعمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

مزید خبریں :