پاکستان
11 جون ، 2013

پاک آسٹریا تجارتی حجم میں اضافے کی ضرورت ہے، آسٹریلوی سفیر

اسلام آباد…آسٹریاکاکہناہے کہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اپنی خدمات پیش کرسکتے ہیں ، پاک آسٹریا موجودہ تجارتی حجم 190 ملین یورو ہے، اس میں اضافے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میں آسٹریا کے سفیر ایکسل ویچ نے بتایاکہ 2014 تک فوڈ فیسٹیول اور موسیقی سمیت مختلف تقریبات کاانعقادکیاجائیگا، مستقبل میں کئی آسٹرین کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔

مزید خبریں :