دنیا
12 جون ، 2013

پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

 پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور… بھارتی اخبار ”ہندوستان ٹائمز“ کے مطابق پاکستان میں ایک بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ، بھارت کے شہر دہلی کا رہائشی69 سالہ جسویندر سنگھ پاکستان میں اپنے گرو کی برسی کی رسومات میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان آیا تھا کہ گزشتہ روز لاہور میں ریل کے سفر کے دوران اسیعارضہ قلب کی شکایت ہوئی جس پر اس کی فوری ہلاکت ہو گئی ۔ ریسکیو ٹیم نے اس کی نعش کو میو اسپتال میں منتقل کردیا۔

مزید خبریں :