پاکستان
14 جون ، 2013

کراچی:برما میں مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف جماعت الدعوة کامظاہرہ

کراچی:برما میں مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف جماعت الدعوة کامظاہرہ

کراچی…جما عت الد عوة کی جانب سے بر ما کے مسلمانوں پر مظالم اور قتل عام کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر برما میں مسلمانوں پرمظالم بند کر نے اور انہیں مذہبی آزادی کے ساتھ زندگی گزارنے کے نعرے درج تھے۔اس موقع پر جما عت الد عوة کراچی کے امیر انجینئر نوید قمر سے مقامی رہنماوٴں نے کہا کہ مسلمانوں کی نسل کوشی کے معا ملے میں عالمی برادری دوہرے معیار کا ثبوت دے رہی ہے۔

مزید خبریں :