11 مارچ ، 2012
پشاور:بڈھ بیر میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
پشاور…پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں دھماکے ہوا ہے، دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے،دھماکا پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں سیفن چوکی کے قریب واقع جنازہ گا ہ کے اندر ہوا جہاں جنازہ پڑھایا جارہا تھا،دھماکے سے جنازہ میں شریک متعدد افراد زخمی ہوگئے ،امدادی کارروائی شروع کردی گئیں ہیں۔