پاکستان
18 جون ، 2013

دریائے پنچکوڑہ اور سوات میں درمیانے درجے کا سیلاب

دریائے پنچکوڑہ اور سوات میں درمیانے درجے کا سیلاب

پشاور…دریائے پنچکوڑہ میں دیر کے مقام اور دریا ئے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔فلڈ وراننگ سیل کے مطابق دریا ئے پنچکوڑہ میں دیر کے مقام پر پانی کا بہاو 1 لاکھ 6ہزار 8 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر پانی کا اخراج 1لاکھ 65 ہزار508کیوسک ہے جہاں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ وراننگ سیل کے مطابق صو بہ کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

مزید خبریں :