پاکستان
18 جون ، 2013

اسلام آباد:کپڑوں میں لپٹی لاش برآمد3

اسلام آباد…اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ سے کپڑوں میں لپٹی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بنی گالہ کے علاقے موہریا میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کے ٹکڑے کرکے اسے تین حصوں میں تقسیم کرکے کھیتوں میں پھینک گیاتھا،لاش کو اسپتال منتقل کیاگیا۔ ڈاکٹرزکاکہناہے کہ مرنیوالے کی عمر40 سے 45سال تک ہے۔

مزید خبریں :