پاکستان
21 جون ، 2013

مہمند ایجنسی میں گورنمنٹ پرئمری اسکول کی عمارت میں دھماکا

مہمند ایجنسی میں گورنمنٹ پرئمری اسکول کی عمارت میں دھماکا

مہمند ایجنسی …مہمند ایجنسی میں گورنمنٹ پرئمری اسکول کی عمارت میں دھماکا ہوا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سرکاری ذرائع تحصیل پنڈیالی کے علاقے حاجی کور میں واقع گورنمنٹ پرئمری اسکول کی عمارت میں شدت پسندوں نے بارودی مواد نصب کردیا۔ جس کے پھٹنے سے اسکول کی چار دیواری کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے۔ آج ہونیوالے دھماکے بعد ایجنسی بھر میں گزشتہ تین سالوں کے درمیان اسکولوں میں ہونیوالے دھماکوں کی تعداد 118 ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :