24 جون ، 2013
کراچی…ذرائع نے بتایا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک کوعہدے سے ہٹانیکافیصلہ کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق انکی جگہ بیرسٹرخالدجاویدکوایڈووکیٹ جنرل سندھ مقررکرنیکافیصلہ ہوا ہے ،اور بیرسٹرخالدجاویدکی تعیناتی کانوٹی فکیشن24 گھنٹوں میں جاری ہوجائیگا۔