پاکستان
01 جولائی ، 2013

ای او بی آئی ازخود نوٹس کیس کی سماعت ،ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

ای او بی آئی ازخود نوٹس کیس کی سماعت ،ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد…ای او بی آئی میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس پرسپریم کورٹ میں سماعت ہو ئی ،دوران سماعت عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو ای او بی آئی اسکیم کی تحقیقات کا حکم دیتے ہو ئے ای او بی آئی میگا کرپشن کی 18 ٹرانزیکشن کی تحقیقات کا حکم دیا اور تحقیقاتی رپورٹ 10 دن میں مکمل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید خبریں :