پاکستان
13 مارچ ، 2012

لاہورمیں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور. . . ... لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہوراور گردونواح میں رات گئے دو گھنٹے سے زائدجاری رہنے والی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے ہر طرف جل تھل اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ شہریوں کا بارش پڑنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہنا ہے کہ اس بارش سے شہر میں پھیلے ہوئے وبائی امراض میں کمی آئے گی اور موسم کچھ عرصے تک مزید ٹھنڈا رہے گا۔

مزید خبریں :