دنیا
14 مارچ ، 2012

چین میں بس کھائی میں جا گری، پندرہ افراد ہلاک

چین میں بس کھائی میں جا گری، پندرہ افراد ہلاک

بیجنگ… چین میں بس کھائی میں جاگری۔حادثے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثہ ایبا پری فیکچر aba prefectureکے نزدیک پیش آیا۔ حادثے میں چھ افراد شدید زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق بس میں اکیس مسافر سوار تھے۔دو سو پولیس اہل کار اور امدادی ٹیموں نے حادثے کی جگہ پہنچ کر لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

مزید خبریں :