دنیا
14 مارچ ، 2012

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی غزہ پر بمباری

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی غزہ پر بمباری

غزہ… اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پر ایک بار پھر بمباری کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔غزہ کے وسطی علاقوں میں اسرائیلی طیاروں نے دو فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں پلاسٹک فیکٹری کو آگ لگ گئی۔تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ادھر اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ حملے غزہ سے راکٹ فائر ہونے کے بعد کیے گئے۔گزشتہ دنوں اسرائیلی حملے میں پچیس فلسطینی جاں بحق جبکہ دوسو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔

مزید خبریں :