28 جولائی ، 2013
ڈبلن…جرمنی کے مختلف شہروں میں خفیہ نگرانی کے امریکی پروگرام اور اس میں جرمنی کی مبینہ شمولیت کے خلاف مظاہرے کئے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے 30سے زائد بڑے شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے اور انہوں نے جاسوسی کے خلاف مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔