15 مارچ ، 2012
پشاور… پشاور کے علاقے پشتخرہ چوک پر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا پولیس کو نشانہ بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔