15 مارچ ، 2012
لاہور… ایران کے راستے غیر قانونی طور پر یونان پہنچنے والے 17 پاکستانی باشندے ڈی پورٹ کر دیے گئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے شخص کی سفری دستاویزات نامکمل تھیں جنہیں ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔