پاکستان
15 مارچ ، 2012

جنرل طارق مجید کے مغوی داماد وزیرستان سے بازیاب

جنرل طارق مجید کے مغوی داماد وزیرستان سے بازیاب

اسلام آباد… سابق چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈ طارق مجید کے مغوی داماد ، گھر واپس آگئے ہیں جنرل ریٹائرڈ طارق مجید کے داماد عامر ملک ، لاہور کی کاروباری شخصیت ہیں ، انہیں کچھ عرصہ قبل اغوا کیا گیا تھا، ذرائع کے مطابق عامر ملک کی بازیابی وزیرستان میں افغان سرحدی علاقے سے ہوئی، رہائی کے بعد وہ واپس لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔

مزید خبریں :