پاکستان
16 مارچ ، 2012

سندھ حکومت کا ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے افسران کو واپس بھیجے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے افسران کو واپس بھیجے کا فیصلہ

کراچی. . . . .سندھ حکومت نے ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے سو سے زائد افسران کو واپس بھیجے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق واپس بھیجے جانے والے افسران کی تعداد 100 سے زائد ہے۔یہ افسران ڈپوٹیشن پر وفاقی اداروں سمیت مختلف محکموں میں کام کر رہے ہیں۔ڈیپوٹیشن کی منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :