16 مارچ ، 2012
کراچی .. . . . جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے محسن رضوی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔محسن رضوی پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی اسپتال پہنچ گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ واقعہ میں ملوث افراد کوفوری طورپرگرفتار کیا جائے۔