پاکستان
17 مارچ ، 2012

لاڑکانہ : دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے4 افراد کا قتل

لاڑکانہ … لاڑکانہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے4 افراد قتل کردیئے گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں رتو ڈیرو کے علاقے نادر شاہ محلے میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے4 افراد کو قتل کردیا۔ملزم نے دیرینہ دشمنی کی وجہ سے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ۔

مزید خبریں :