17 مارچ ، 2012
پشاور… پشاور کے نواحی علاقے قادر آباد میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔