پاکستان
18 مارچ ، 2012

اٹارنی جنرل منصوراعجازسے جرح نہیں کر سکتے،میمو کمیشن میں اکرم شیخ کا موٴقف

اٹارنی جنرل منصوراعجازسے جرح نہیں کر سکتے،میمو کمیشن میں اکرم شیخ کا موٴقف

اسلام آباد…جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت میمو کمیشن کا اجلاس جاری ہے،دوران سماعت منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ نے کمیشن کے روبرو موقف اختیار کیا کہ اٹارنی جنرل منصوراعجازسے جرح نہیں کر سکتے، کیونکہ اٹارنی جنرل عدالت میں وفاقی حکومت،آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، وزارت داخلہ وخارجہ اوروزارت قانون کی جانب سے پیش ہوتے ہیں،اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پرکمیشن کی مددکیلئے حکومت کی جانب سے پیش ہورہاہوں۔

مزید خبریں :