19 مارچ ، 2012
کراچی…حکومت سندھ نے23مارچ کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے،حکومت سندھ نے چھٹی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔