پاکستان
19 مارچ ، 2012

بھتا مافیا اور بد انتظامی سندھ حکومت کی وجہ شہرت ہے، رانا ثناء اللہ

بھتا مافیا اور بد انتظامی سندھ حکومت کی وجہ شہرت ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور … وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سندھ میں بھتا مافیا اور بدانتظامی سندھ حکومت کی وجہ شہرت ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لوٹ مار اور کرپشن پیپلز پارٹی کا ایجنڈا ہے، سندھ حکومت کی وجہ شہرت بھتا مافیا اور بدانتظامی ہے، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھاکہ آغا سراج درانی بیانات دے کر اپنی پارٹی کی لوٹ مار کو چھپا نہیں سکتے۔

مزید خبریں :