دنیا
20 ستمبر ، 2013

شامی سرکاری فوج کی چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی ویڈیو جاری

شامی سرکاری فوج کی چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی ویڈیو جاری

دمشق…شام میں ایک باغی گروپ نے سرکاری افواج کی چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔اس ویڈیو میں باغی گروپ، ’ال نصرہ‘ کے ایک رکن کو دمشق کے باہر ایک فوجی چیک پوسٹ سے بارود بھرا ٹرک ٹکراتے دکھایا گیا ہے۔ اس سے پہلے حملے کے لیے ٹرک کی تیاری بھی دکھائی گئی ہے۔ یہ حملہ دو دن پہلے ہوا تھا۔

مزید خبریں :